کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے بیوی زیادہ قربانی دیتی ہے :فضیلہ
1459907 12528220 - کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے بیوی زیادہ قربانی دیتی ہے :فضیلہ

نئے شادی شدہ جوڑے چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں:سینئر اداکارہ

لاہور(این این آئی ) سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی Ù†Û’ کہا ہے کہ ازدواجی زندگی Ú©Ùˆ کامیاب بنانے کیلئے بیوی زیادہ قربانی دیتی ہے ،اگر میاں بیوی Ú©Û’ درمیان ہم آہنگی ہو تو زندگی خوشگوار گزرتی ہے Û” ایک انٹر ویو میں فضیلہ قاضی Ù†Û’ کہا کہ میاں بیوی کیلئے ضروری ہے کہ ایک دوسرے Ú©ÛŒ بات Ú©Ùˆ صبر Ùˆ تØ+مل سے سنیں اوراسے اہمیت بھی دیں،اگر مرد بھی خواتین Ú©ÛŒ بات Ú©Ùˆ تØ+مل سے سن لیا کریں تو لڑائی Ú©ÛŒ نوبت ہی نہ آئے Û” میرا نئے شادی شدہ جوڑوں Ú©Ùˆ مشور ہ ہے کہ ایک دوسرے Ú©Ùˆ سمجھیں اور ایک دوسرے Ú©ÛŒ چھوٹی چھوٹی غلطیوں Ú©Ùˆ نظر انداز کرنا سیکھیں۔